the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،12فروری(ایجنسی)گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی ) انتخابات کے بعد تلنگانہ کے حلقہ اسمبلی نارائن کھیڑ کے ضمنی انتخاب کے لیے ٹی آر ایس اور کانگریس نے انتخابی مہم میں تیزی پیدا کردی ہے ۔


'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">12 فروری کو ہونے والی رائے دہی کیلئے دونوں جماعتوں کے لیڈران عوام میں جاکر پارٹی کیلئے مہم چلارہے ہیں ۔
واضح رہے کہ تلنگانہ کے وزیر آبپاشی ہریش راؤ گزشتہ دو ہفتوں سے نارائن کھیڑ میں قیام کئے ہوئے ہیں جہاں انہوں نے کانگریس کے خلاف زبردست مہم چلائی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.